10 اکتوبر 2011 - 20:30

نیوجرسی. . .. . .. .امریکا کے شہرنیوجرسی میں فائرنگ سے چارافرادزخمی ہوگئے۔

ابنا: پولیس حکام کے مطابق نیوجرسی کے نیوآرک ٹاوٴن میں پبلک ہاوٴسنگ کمپلیکس کے قریب نامعلوم افرادنے اندھادھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں چارافرادزخمی ہوگئے۔فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ۔پولیس کاکہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات ابھی ابتدائی مرحلے میں ہیں۔زخمیوں کواسپتال منتقل کردیاگیاہے۔
 .......
/169